مرد وزیراعظم نے مرد سے ہی شادی کر لی۔

ہم جنس سے شادی کرنے والا وزیراعظم

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم زاویربیتل  2013 میں لکسمبر کے وزیراعظم بنے۔  انھوں نے اپنے ایک پارٹنر جو کے ماہر تعمیرات ہیں اور جنس کے لحاظ سے مرد ہے ۔ سے شادی کر لی ہے۔  یاد رہس لکسمبر میں کچھہ ماہ پہلے ہی ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی شکل دی گئی ہے۔  اب وہاں کے وزیراعظم نے بھی اپے ہم جنس پرست پارٹنر سے شادی کر لی ہے۔  اور اس کے ساتھہ ہی وہ دنیا کے دوسرے وزیراعظم بن گئے ہیں جس نے  جس نے مرد سے شادی کی ہے۔ اس سے پہلے 2010 میں  آئس لینڈ کی خاتون وزیراعظم نے اپنی ہم جنس یعنی لڑکی سے شادی کی تھی۔  لکسمبرک کے وزیراعظم نے 2013 میں کھل کر اپنے ہم جنس پرست ہونے کا اعلان کیا تھا۔