Latest News

 وزیراعظم نے 9 دوروں پر 11 کڑور 44 لاکھہ خرچ کئے۔ 

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے رواں سال  9 غیر ملکی دورے گغے۔ جن پر 11 کڑور 44 لاکھہ خرچہ آیا۔  سرتاج عزیز نے بتایا کہ  اس وقت دنیا کس 28 ممالک میں ہمارا مشین ریڈیبل پاسپورٹ استعمال ہو رہا ہے ۔ جبکہ 75 ممالک میں یہ سکیم لاگو نہیں۔  سرتاج عزیز نے بتایا کہ رواں سال درامدی بل  23 بلین امریکی ڈالر ہے۔  جبکہ مزکرہ مدت کے دوران تجارتی خسارہ 16 ملین امریکی ڈالر ہے


شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ 16 افراد ہلاک

تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں اوریکی ڈرون طیارے نے بمباری کی ہے۔ جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک جب کہ  متعد افراد زخمی بھی ہو گئے ہیں۔  ڈرون طیارے نے ایک گھر اور گآڑی کو نشانہ بناتے ہوۓ چار میزائل داغے ۔ جس کی وجہ سے گھر اور گاڑی بھی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔  حملے کے بعد پورے علاقے میں خوف و ہراس پیدا ہو گيا


 

 


سانحہ نلتر کے ایک اور سفیر انتقال کر گئۓ

تفصیلات کے مطابق ساحہ نلتر میں زخمی ہونے والے انڈونیشیا کے سفیر برھان محمد انتقال کر گئے۔  حادثے کے باعث ان کے جسم کا 70 فیصد حصہ جھل گيا تھا ۔ وہ سنگاپور کے اسپتال میں ذیراعلاج تھے ۔ جہاں پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ دم توڑ گئۓ۔  ززیراعظم نواز شریف نے برھان محمد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوۓ ان کے ایثال ثواب کے لئۓ دعا کی ۔

یاد رہے واقع میں برھان محمد کی اہلیہ پہلے ہی انتقال کر چگي ہیں




دیسی بھابی اپنے شوہر کے ساتھہ کچن میں مستی کرتے ہوۓ، ویڈیو دیکھے 







احمد شہزاد نے انوشکا شرما کی بے عزتی کر ڈالی۔ السلام وعلیکم دوستوں۔ یہ ویڈیو ہم آپ کی خدمت میں پیش کرنے جا رہے ہیں جس میں احمد شہزاد نے انوشکا شرما کی اعلي درجے کی بے عزتی کر ڈالی تو خود بھی اوپر دی گئی ویڈیو دیکھے اور اپنے تمام دوستوں کو بھی شیئر کرے


سانحہ صفورا سے متعلق انتھائی بری خبر آ گئی

تفصیلات کے مطابق سانحہ صفورا کے دہشت گردوں کے فنگر پرنٹ نہیں مل سکے۔  اور تحقیقاتی اداروں نے سارا ملبہ عوام اور رضاکاروں پر ڈال دیا۔  تحقیقاتی اداروں نے اہک ہے کہ رضاکاروں اور عوام کے بس کے اندر چلے جانے کی وجہ سے تمام نشان مٹ گئے ہیں۔  جس کی وجہ سے دہشت گردوں کے فنگر پرنٹ نہ مل سکے




Desi Masala by pakbestfun

ڈاکٹر مریض کے ساتھہ انتہائی غلیظ حرکت کرتے ہوۓ۔  آج ہم آپ کی خدمت میں ایک ڈاکٹر اور مریض کی ویڈیو پیش کرنے جا رہے ہے۔ جس میں ڈاکٹر اعلاج کے لئۓ آے ہوۓ مریض کے ساتھہ انتھائی غلیظ اور غلط حرکتے کرتا ہے۔ تو خود بھی اس ڈاکٹر کی غلط ویڈیو دیکھے اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کرے۔ شکریہ۔ ویڈیو اوپر دی گئی ہے۔ 


سیف علی خان اور شہریار خان آپس میں رشتہ دار نکلے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے صدر بھارتی فلم اسٹار سیف علی خان کے چچا لگتے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق ریاست بھوپال کے شہر قیصر سلطانی میں پیدا ہونے والے شہریار خان  نواب محمد سرور اور  شہزادی عابدہ سلطان کی اولاد ہیں۔  عابدہ سلطان نواب آف بھوپال کی سب سے بڑی بیٹی تھی ۔ اس حساب سے سیف علی خآن کے والد نواب منصور علی خان شہریار خان کس فرسٹ کزن ہیں۔  اور رشتے کے لحاظ سے شہر یار خان سیف علی خان کے چچا لگتے ہیں۔  اسی وجہ سے شہریار خان کو بھارت کے کرکٹ حلقوں میں بہت عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ 


عمران خآن کا صدر مرسی کی سزاۓ موت پر شدید رد عمل

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ مصر کے جمہوری صدر محمد مرصی کی پھانسی کی سزا سے مصر کی عوام اور جمہوریت پر بہت برا اثر پڑے گآ کیونکہ پاکستان آج تک بھٹو کی پھانسی  کے اثرات بھگت رہا ہے۔  اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمان خان کا کہنا تھا کہ پاکستان ذوالفقار بھٹو کی پھانسی کے اثرات آج بھی بھگت رہا ہے اور اگر محمد مرصی کو پھانسی دی گئی تو مصر کی عوام پر اس کے منفی اثرات مرتب ہوں گے۔