مصر کے جمہوری رہنما محمد مرصی کو پھانسی کی سزا

مصر کے جمہوری رہنما کے لئے سزاۓ موت کا اعلان

تفصیلات کے مطابق مصری عدالت نے اخوان المسلمین کے مہنما محمد مرسی کو 2011 میں قتن عام کے جرم میں 100 ساتھیوں سمیت پھانسی کی سزا سنا دی ہے جبکہ امریکہ نے مصری عدالت کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔  غیر ملکی خبر رسا ایجنسی کے مطابق عدالت نے محمد مرسی پر 2011 میں جیل توڑنے  اور ریاستی راز فاش کرنے کے ساتھہ ساتھہ قتل عام کے الزامات ثابت ہونے پر 100 ساتھیوں سمیت موت کی سزا سنا دی۔ عدالتی فیصلے میں کہا گيا ہے کا مرسی 2011 میں جیل توڑنے اور کئے پولیس اہلکاروں اور قیدیوں کو قتل کرنے کے بعد فرار ہو گئے تھے۔ دوسری  طرفامریکا نے اہا ہے کے محمد مرسی سمیت 100 افراد کو پھانسی دینے کی سزا انسانی حقوق کے خلاف ہے